جدید ٹیکنالوجی کے دور میں رابطوں کی رفتار اور معیار مسلسل بہتر ہو رہے ہیں۔5Gاور مستقبل کی وائرلیس ٹیکنالوجیز دنیا کو ایسی کنیکٹیویٹی فراہم کر رہی ہیں جو فاصلے کم اور امکانات کو وسیع کر رہی ہے۔
لامحدود رابطوں کی یہ دنیا مصنوعی ذہانت، اسمارٹ ڈیوائسز، انٹرنیٹ آف تھنگز(IoT)، خودکار نظام اور ڈیجیٹل خدمات کو مزید مؤثر بنائے گی، جہاں معلومات کا تبادلہ پہلے سے زیادہ تیز، آسان اور قابلِ اعتماد ہوگا۔

